Results 1 to 3 of 3

Thread: چاند ، دریا ستارے چھوٹے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default چاند ، دریا ستارے چھوٹے ہیں



    چاند ، دریا ستارے چھوٹے ہیں
    عشق کے استعارے جھوٹے ہیں

    اس کے لہجے سے صاف ظاہر ہے
    اس کے الفاظ سارے جھوٹے ہیں

    ایک تنہائی ہی Ø+قیقت ہے
    اور باقی سہارے جھوٹے ہیں

    کوئی موجود ہی نہیں مجھ میں
    دل کے سندر نظارے جھوٹے ہیں

    اک سمندر ہے اور کشتی ہے
    زندگی کے کنارے جھوٹے ہیں

    ہمسفر تم نہیں رہے میرے
    ساتھ جو دن گزارے جھوٹے ہیں

    2gvsho3 - چاند ، دریا ستارے چھوٹے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: چاند ، دریا ستارے چھوٹے ہیں

    intehaayi dilkash i like it...


    30abdx0 - چاند ، دریا ستارے چھوٹے ہیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چاند ، دریا ستارے چھوٹے ہیں

    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - چاند ، دریا ستارے چھوٹے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •